مندرجات کا رخ کریں

ہینڈ جاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہینڈ جاب یا ہینڈ جوب (انگریزی: Handjob) ایک انگریزی اصطلاح ہے جو انگریزی زبان استعمال کرنے والے ممالک میں فحش نگاری کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی بول چال میں بھی مستعمل ہے۔ اس سے مراد کسی دوسرے مرد یا عورت کا کسی مرد پر مشت زنی کا عمل کرنا ہے۔ اگر کوئی مرد اپنے اوپر مشت زنی کا عمل کرے تو وہ ہینڈ جاب نہیں کہلائے گا۔

کسی عورت کا مرد پر ہینڈ جاب کا عمل جماع سے قبل بوس و کنار کا حصہ بھی ہو سکتا ہے اور جماع کا نعم البدل بھی۔ اس عمل کو جماع سے قبل مردانہ ‎عضو تناسل کو تحریک دینے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں بھی کہ جب عورت فطری جماع نہ کرنا چاہتی ہو لیکن مرد کی تشفی مقصود ہو۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]