پستانی جماع
Appearance
پستانی جماع یا پستانی مباشرت ایک جنسی عمل ہے جس میں عورت کے پستان اور مرد کا عضو تناسل باہم جنسی تحریک کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ عمل جماع سے پہلے بوس و کنار کا بھی حصہ ہوتا ہے اور غیر مدخولہ جماع کے طور بھی کیا جاتا ہے۔
عمل
[ترمیم]اس عمل میں مرد کے عضو تناسل کو عورت کے پستانوں کے درمیان رکھ کر آگے پیچھے حرکت دی جاتی ہے اور اس دوران پستانوں کو عضو کے گرد دبا کر اسے مناسب تحریک کیلئے ایک تنگ جگہ مہیا کی جاتی ہے۔
برطانوی سائنس دان ایلکس کمفرٹ کے مطابق پستانی جماع سے ان عورتوں میں باہمی احتلام حاصل کیا جا سکتا ہے جن کے پستان زیادہ حساس ہوتے ہیں۔