مندرجات کا رخ کریں

27 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:04، 25 اپریل 2024ء از عاقب نذیر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (وفات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل 29 اپریل
  2024 (ہفتہ)
  2023 (جمعرات)
  2022 (بدھ)
  2021 (منگل)
  2020 (پير)
  2019 (ہفتہ)
  2018 (جمعہ)
  2017 (جمعرات)
  2016 (بدھ)
  2015 (پير)

واقعات

[ترمیم]
  • 711 - ہسپانیہ کی اسلامی فتح: طارق بن زیاد کی سربراہی میں موریش دستے جبل‌الطارق میں اترے تاکہ جزیرہ نما آئبیریا (الاندلس) پر اپنا حملہ شروع کریں۔
  • اسکاٹ لینڈ کا پرچم 1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
  • 1909ء - خلیفہ عبدالحمید ثانی کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی محمد خامس خلیفہ بنے۔
  • 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
  • 1960ء - ٹوگو کا پرچمٹوگو نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
  • 1961ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لیے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
  • 1974ء امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کے لیے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
  • 1984ء صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
  • 1994ء سپر جمبو جیٹ اے ئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
  • افغانستان کا پرچم 2008ء - حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • 1992ء یوگو سلاویہ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی[1]
  • 1978ء افغانستان کا قومی دن[1]
  • 1960ء مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی[1]
  • گرافک ڈیزائن کا عالمی دن
  • جنوبی افریقہ کی آزادی کادن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ