مندرجات کا رخ کریں

ڈینس ہل-ووڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینس ہل-ووڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینس جان چارلس ہل ہل- ووڈ
پیدائش25 جون 1906(1906-06-25)
ہوکسنے, سوفولک, انگلینڈ
وفات5 مئی 1982(1982-50-50) (عمر  75 سال)
ہارٹلی ونٹنی، ہیمپشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1928–1929ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس23 مئی 1928 آکسفورڈ یونیورسٹی  بمقابلہ  ڈربی شائر
آخری فرسٹ کلاس22 جون 1929 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 12
رنز بنائے 453
بیٹنگ اوسط 22.65
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 85
گیندیں کرائیں 222
وکٹ 3
بالنگ اوسط 41.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/4
کیچ/سٹمپ 6/–
ماخذ: کرک انفو، فروری 2012

ڈینس جان چارلس ہل ہل- ووڈ (پیدائش:25 جون 1906ء)|(انتقال:5 مئی 1982ء) ڈینس 1962ء سے 1982ء تک آرسنل فٹ بال کلب کے چیئرمین رہے۔ وہ ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی بھی تھا جس نے 1928ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور میریلیبون کرکٹ کلب اور 1928ء اور 1929ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ڈینس کے تین بھائی تھے جنھوں نے ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ میں بھی حصہ لیا، باقی میں باسل ہل ووڈ ، ولفریڈ اور چارلس تھے۔ ڈینس کے بیٹے پیٹر نے 1960ء میں ایک اول درجہ میچ کھیلا۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 5 مئی 1982ء کو ہارٹلی ونٹنی، ہیمپشائر، انگلینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]