پروائی مونیاما
پروائی مونیاما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جون 1937ء تامل ناڈو |
تاریخ وفات | 29 مارچ 2020ء (83 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
پروائی مونیاما (انگریزی: Paravai Muniyamma) (ولادت: 25/26 جون 1937ء - 29 مارچ 2020ء) [1]بھارتی لوک گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ پروائی مونیاما ضلع مدورئی کے پروائی گاؤں میں پیدا ہوئیں تھیں اس کی وجہ سے ان کے نام میں پروائی لکھا جاتا ہے۔ انھوں نے متعدد تامل فلموں میں زیادہ تر معاون کردار اور پس پردہ گلوکار کی حیثیت سے کام کیا۔[2][3][4][1]
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]پروائی مونیاما نے ثقافتی مندروں کے فنکشنز میں گلوکارہ کی حیثیت سے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا اور اپنے 1960ء کی دہائی میں لوک نغموں کی تقریباً 2 ہزار اسٹیج پرفارمنس بھی پیش کی، جس میں لکشمن سروتی کی جانب سے لندن، سنگاپور اور ملائیشیا میں بھی شو کیا۔[5]
نومبر 2019ء میں، پروائی مونیاما کے بارے میں افواہ تھی کہ وہ شدید بیمار رہنے کے بعد فوت ہو گیئں۔[6] فروری 2020ء میں، وہ کئی برسوں سے شدید بیماری کے باوجود اداکار ابی سراوانن کی درخواست کے بعد تھیٹر میں فلم مایادھیھی دیکھنے کے لیے آئی تھیں۔[7][8][9] پروائی مونیاما کو تمل ناڈو کی حکومت نے 2019ء میں کلیمانی نامی ایوارڈ سے نوازا تھا۔[10]
وفات
[ترمیم]پروائی مونیاما کی وفات 29 مارچ 2020ء کو اپنی عمر سے متعلق بیماری کے سبب 83 سال کی عمر میں مدورائی رہائش گاہ میں انتقال کر گئیں۔[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Popular folk singer and actress Paravai Muniyamma has passed away"۔ 29 مارچ 2020۔ 2020-03-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-29
- ↑ "Paravai Muniyaama is back"۔ Behindwoods۔ 28 مارچ 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-01
- ↑ "Metro Plus Tiruchirapalli / Personality : Ruling with RUSTIC ragas"۔ The Hindu۔ 4 دسمبر 2004۔ 2005-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-01
- ↑ "Tamil Folk Singer and Actress Paravai Muniyamma Passes Away"۔ News18۔ 29 مارچ 2020
- ↑ "Archive News"۔ The Hindu۔ 2009-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-01
- ↑ Pradeep Kumar (1 نومبر 2019). "Hospitalisation stirs up false news on Paravai Muniyamma's health". The Hindu (بھارتی انگریزی میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2020-06-02.
- ↑ Anupama Subramanian (8 فروری 2020). "Abi Saravanan takes Paravai Muniyamma to watch Maayanadhi". Deccan Chronicle (انگریزی میں). Retrieved 2020-06-02.
- ↑ "நடக்க முடியாத நிலையிலும் பிரபல நடிகருக்காக திரையரங்கம் வந்த பரவை முனியம்மா! பார்த்த கடைசி படம் இதுதான்!". Asianet News Network Pvt Ltd (تمل میں). Retrieved 2020-06-02.
- ↑ "பரவை முனியம்மா பற்றி பேஸ்புக்கில் பகிர்ந்த அபிசரவணன்". Samayam Tamil (تمل میں). Retrieved 2020-06-02.
- ↑ "Kalaimamani awards after 8 years: 201 artistes get awards". Deccan Chronicle (انگریزی میں). 1 مارچ 2019. Retrieved 2020-06-02.
- ↑ Staff Reporter (29 مارچ 2020). "Tamil folk singer, actress Paravai Muniyamma no more". The Hindu (بھارتی انگریزی میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2020-06-02.
- تمل (ta) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- 1937ء کی پیدائشیں
- 25 جون کی پیدائشیں
- 2020ء کی وفیات
- 29 مارچ کی وفیات
- 1943ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی لوک گلوکار
- بھارتی لوک گلوکارائیں
- بھارتی مزاحیہ اداکارائیں
- تمل اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل ناڈو کے گلوکار
- مدورائی کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں