نگران وزیر اعظم پاکستان
Appearance
نگران وزیر اعظم Caretaker Prime Minister | |
---|---|
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم | |
خطاب | عزت مآب (سفارتی) وزیر اعظم (غیر رسمی) عزت مآب وزیر اعظم (رسمی) |
رکن | |
رہائش | |
تقرر کُننِدہ | ازروئے قانون: صدر پاکستان درحقیقت: اتفاق مابین وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف; اگر اتفاق رائے نہ ہو تو الیکشن کمیشن آف پاکستان نامزد کرتا ہے |
مدت عہدہ | تین ماہ تک |
تاسیس کنندہ | غلام مصطفٰی جتوئی (1990) |
تشکیل | 6 اگست 1990 |
آخری حامل | انوار الحق کاکڑ (2023-2024) |
ویب سائٹ | www.pmo.gov.pk/ |
نگران وزیر اعظم پاکستان (انگریزی: Caretaker Prime Minister of Pakistan) قومی اسمبلی پاکستان کی تحلیل کے بعد نئی حکومت آنے تک پاکستان کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ اس عہدے کا مقصد یہ ہے کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات عمل میں آئیں۔ [1] سب سے حالیہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ہیں جنھوں نے 13 اگست 2023ء کو قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد عہدہ سنبھالا۔
نگران وزرائے اعظم پاکستان
[ترمیم]نمبر شمار | تصویر | نام (تاریخ پیدائش) |
قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | مدت | سیاسی جماعت (اتحاد) |
تخصیص | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پہلا نگران | غلام مصطفٰی جتوئی[2] (1931–2009) قائم مقام وزیر اعظم |
6 اگست 1990 | 6 نومبر 1990 | 3 ماہ | نیشنلز پیپلز پارٹی | غلام مصطفٰی جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحٰق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیا۔[3] | ||
دوسرا نگران | بلخ شیر مزاری[3] (1928–) نگراں وزیر اعظم |
18 اپریل 1993 | 26 مئی 1993 | 1 ماہ 8 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | انھیں صدر غلام اسحٰق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی حکم نامے کو غلط قرار دیا۔[3] | ||
تیسرا نگران | معین الدین احمد قریشی[3] (1930–) نگراں وزیر اعظم |
18 جولائی1993 | 19 اکتوبر 1993 | 3 ماہ 1 دن | آزاد | جولائی 1993 میں شریف کے بعد انھوں نے بطور نگراں وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالا۔ | ||
چوتھا نگران | فائل:Malik Miraj Khalid.jpg | معراج خالد[4] (1916–2003) نگراں وزیر اعظم |
5 نومبر 1996 | 17 فروری 1997 | 3 ماہ 12 دن | آزاد | بینظیر بھٹو کی حکومت کے بعد انھیں نگراں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[3] | |
پانچواں نگران | محمد میاں سومرو[5] (1950–) نگراں وزیر اعظم |
16 نومبر 2007 | 25 مارچ 2008 | 4 ماہ 8 دن | پاکستان مسلم لیگ (ق) | محمد میاں سومرو نے 2007ء میں نگراں وزیر اعظم کا عہدا سنبھالا ۔[5] | ||
چھٹا نگران | میر ہزار خان کھوسو[6] (1929–) نگراں وزیر اعظم |
25 مارچ 2013 | 5 جون 2013 | 2 ماہ 11 دن | آزاد | میر ہزارخان کھو سو کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے نامزد کرنے پر نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔[7] انھوں نے 25 مارچ، 2013ء کو اس عہدے کا حلف اٹھایا۔[8] | ||
ساتواں نگران | فائل:Nasirulmulk.jpg | ناصر الملک (1950–) |
1 جون 2018 | 18 اگست 2018 | 2 ماہ،
18 دن |
آزاد | ناصر الملک کو قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور وزیر اعظم خاقان عباسی درمیان میں اتفاق رائے کے بعد نگران وزیر اعظم نامزد کیا گیا تھا، بتاریخ 28 مئی۔ انھوں نے اپنا حلف 1 جون 2018ء کو دیا۔[9] | |
آٹھواں نگران | انوار الحق کاکڑ | 14 اگست 2023ء | 3 مارچ 2024ء | 6 ماہ، 18 دن | بلوچستان عوامی پارٹی | حزب اختلاف رہنما اور وزیر اعظم کے درمیان ان کے نام پر اتفاق اور صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کرنے کے بعد انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم مقرر کر دیا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Chapter 2: "Electoral Laws and Conduct of Elections" of Part VIII: "Elections""۔ www.pakistani.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-30
- ↑ "Ex-PM Ghulam Mustafa Jatoi passes away"۔ Daily Times۔ 21 نومبر2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ^ ا ب پ ت ٹ
- ↑ John F. Burns (15 نومبر1996)۔ "Caretaker Premier leads Pakistan into 90 days of no frills"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ^ ا ب "Soomro takes oath as Pakistan's caretaker PM"۔ Xinhua News Agency۔ 16 نومبر2007۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "ECP selects Mir Hazar Khan Khoso as caretaker PM"۔ Dawn۔ Herald۔ 24 مارچ2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ2013
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
و|date=
(معاونت) - ↑ "Justice (r) Mir Hazar Khan Khoso named interim PM of Pakistan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ AFP/Web Desk۔ 24 مارچ 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-24
- ↑ "Pakistan's caretaker PM Mir Hazar Khan Khoso sworn in"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 مارچ2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Former CJP Nasirul Mulk to be caretaker PM". ڈان (بزبان امریکی انگریزی). 28 May 2018. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-05-28.
بیرونی روابط
[ترمیم]- Profile on the website of the government of Pakistan