نازلی صبری
Appearance
نازلی صبری Nazli Sabri | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ملکہ نازلی | |||||||
مصر کی سلطانہ[1] | |||||||
26 مئی 1919 – 15 مارچ 1922 | |||||||
ملکہ مصر | |||||||
15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936 | |||||||
شریک حیات | خلیل صبری (شادی. 1918-طلاق. 1918) شاہ فواد اول (شادی. 1919-بیوہ. 1936) | ||||||
نسل | شاہ فاروق اول شہزادی فوزیہ فواد شہزادی فائزہ شہزادی فایقہ شہزادی فتحیہ | ||||||
| |||||||
خاندان | آل محمد علی (شادی سے) | ||||||
والد | عبد الرحیم صبری پاشا | ||||||
والدہ | توفیقہ شریف | ||||||
پیدائش | 25 جون 1894 اسکندریہ, خديويت مصر | ||||||
وفات | 29 مئی 1978 لاس اینجلس, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا | (عمر 83 سال)||||||
تدفین | ہولی کراس قبرستان, کلور سٹی, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
مذہب | کاتھولک مسیحیت |
نازلی صبری (Nazli Sabri) شاہ فواد اول کی دوسری بیوی اور 1919 سے 1936 مصر کی ملکہ تھی۔
مصر کے باہر کی زندگی
[ترمیم]اس کے بیٹے نے 1 اگست 1950 1 کو مصر میں اس کے حقوق اور اس کے لقب سے محروم کر دیا جس کی وجہ اس کی بیٹی شہزادی فتحیہ کی ریاض ٰغالی سے شادی تھی۔ ایک دوسری وجہ اس کا اسلام سے منحرف ہو کر مسیحیت قبول کرنا تھا۔ اس کا مسیحی نام میری الزبتھ تھا۔[2]
1976 میں اس نے مصری صدر انور سادات کو ایک درخواست بھیجی جس میں انھیں مصری پاسپورٹ دینے اور مصر واپس کی اجازت شامل تھی۔ جس روز وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے واپس جا رہے تھے، اس کی بیٹی کو اس کے سابق شوہر ریاض غالی نے قتل کر دیا جو ان کے مصر واپسی میں رکارٹ بنا۔ آخر کار وہ اپنی بیماری کی وجہ سے امریکا میں رہنے لگی۔ وہ لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں 1978 میں انتقال کر گئی۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Yunan Labib Rizk (13 – 19 April 2006)۔ "A palace wedding"۔ Al-Ahram Weekly شمارہ 790۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 February 2010۔
... Britain granted the rulers among the family the title of sultan, a naming that was also applied to their wives.
{{حوالہ رسالہ}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weekly.ahram.org.eg (Error: unknown archive URL) - ↑ Hugh Montgomery-Massingberd, Burke's Royal Families of the World: Africa & the Middle East, Burke's Peerage, 1980, p. 36.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نازلی صبری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1894ء کی پیدائشیں
- 25 جون کی پیدائشیں
- 1978ء کی وفیات
- آل محمد علی
- اسکندریہ کی شخصیات
- اسلام سے رومی کاتھولک مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات
- انیسویں صدی کی مصری خواتین
- انیسویں صدی کی مصری شخصیات
- بیسویں صدی کی مصری خواتین
- بیسویں صدی کی مصری شخصیات
- ترک نژاد مصری شخصیات
- مصری سابقہ مسلم شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو مصری تارکین وطن
- مصری رومن کیتھولک
- ملکہ مائیں