رگوبیر یادو
Appearance
رگوبیر یادو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جون 1957ء (68 سال) جبل پور |
رہائش | دہلی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | اداکار ، نغمہ ساز [1][2][3]، گلو کار ، پس پردہ گلوکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
رگوبیر یادو (جو رگوویر یادو کے نام سے بھی جانے جاتا ہے; ہندی: रघुवीर यादव) ایک بھارتی سنیما اداکار، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار، موسیقیار، گلوکار اور سیٹ ڈیزائنر ہے۔ اس کی پہلی فلم میسی صاحب (1985) تھی جس میں مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] اتفاقی طور پر انھیں کبھی کوئی قومی اعزاز نہیں دیا گیا لیکن میسی صاحب کے لیے بہترین اداکار کے طور پر دو بین الاقوامی اعزازملے،[6] FIPRESCI کریٹکس اعزاز، وینس فلم فیسٹیول، 1986 اور بہترین اداکار سلو پیکاک، افی، 1987۔[6] اس فلم میں قابل ذکر مصنفہ اور سماجی کارکن ارون دھتی رائے نے بھی کام کیا۔ رگوبیر یادو نیشنل اسکول آف ڈراما، نیو دہلی 1977ء کے بیج میں شامل تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.filmibeat.com/celebs/raghuvir-yadav.html
- ↑ http://www.in.com/chandrika-lal-yadav/profile-50003054.html
- ↑ http://www.mid-day.com/articles/raghuvir-yadav-sings-and-composes-song/31204
- ↑ Raghubir Yadav returns in a new avatar – The Hindu
- ↑ My first break – Raghuvir Yadav – The Hindu
- ^ ا ب "Mungerilal's dreams turn sour"۔ Times of India۔ 2011-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-21
بیرونی روابط
[ترمیم]- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر رگوبیر یادو
- During depression, music was my sole respite: Raghubir Yadavآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.in.msn.com (Error: unknown archive URL)