امپائر (کرکٹ)
Appearance
ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
ریکارڈ
[ترمیم]سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
Steve Bucknor | 1989–2009 | 128 |
علیم ڈار | 2003– | 117 |
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 108 |
سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 209 |
بلی باؤڈن | 1995–2016 | 200 |
علیم ڈار | 2000– | 189 |
سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
علیم ڈار | 2009– | 42 |
سائمن ٹافل | 2007–2012 | 34 |
اسد رؤف | 2006–2013 | 23 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-07