مندرجات کا رخ کریں

ادیتی سنگھ (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
ادیتی سنگھ (اداکارہ)
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1998ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادیتی سنگھ (انگریزی: Aditi Singh) (ولادت: 25 جون 1998ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے 2016ء میں فلم گپنتھا پریما سے تیلگو فلم میں قدم رکھا۔

ذاتی زندگی

ادیتی سنگھ دہلی میں شریدھا سنگھ اور جینندر پرتاپ سنگھ (سابق بالی وڈ اداکار جنھوں نے دیاوان، کوہرم، دیوانہ مجھ سا نہیں اور دیگر بہت سی فلموں میں کام کیا ہے) کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش ممبئی میں ہوئی تھی جہاں سے انھوں نے اسکول کی تعلیم، جمنا بائی نرسی اسکول جوہو سے کی اور مزید تعلیم میٹھی بائی کالج آف آرٹس سے کی۔ ادیتی، اداکار ادتیہ پنچولی کی بھانجی ہیں۔[1] ان کا خاندان کا تعلق راجستھان سے ہے۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی

ادیتی سنگھ پاکستانی فلم وجود میں نظر آئیں۔ اور فی الحال ایک اور پاکستانی فلم چھا جا رے میں کام کر رہیں ہیں۔[3]

فلمو گرافی

سال فلم کردار زبان نوٹ
2016ء گپنتھا پریما[4] سنڈی تیلگو
2017ء نینو کڈنیپ ایانو مرندا تیلگو
2018ء وجود[5][6][7] جیسکا اردو پاکستانی فلم

حوالہ جات

  1. "Aditi Singh On Crossing over from Tollywood", جولائی 1, 2018. Good Times.
  2. Web Desk (6 November 2018), "Aditi Singh: Roaming in Karachi feels like taking a walk in Mumbai" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tnst.thenews.com.pk (Error: unknown archive URL), The News International. Retrieved 10 November 2018.
  3. "First Teaser of Aditi Singh's Dance Number From "Chaa Jaa Re" is Out". PakistaniCinema.net (امریکی انگریزی میں). 2 جنوری 2019. Retrieved 2019-01-09.
  4. "Guppedantha Prema Telugu Movie Review"۔ 123telugu.com
  5. Muna Moini (7 فروری 2017)۔ "5 Reasons We're Excited For Javed Sheikh's Movie 'Wajood'"۔ 2017-05-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-18
  6. "Celebrities at the Launch of Javed Shiekh upcoming Movie Wajood"۔ 2017-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-18
  7. Momin Ali Munshi (6 فروری 2017)۔ "Danish Taimoor talks to us about his upcoming film 'Wajood'"۔ 2021-11-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-18