6 ستمبر
Appearance
4 ستمبر | 5 ستمبر | 6 ستمبر | 7 ستمبر | 8 ستمبر |
واقعات
[ترمیم]- 1851ء – انگریز حکمرانوں نے اعلان کیا سندھ میں صرف ان کو سرکاری نوکری دی جائے گی جن کو سندھی زبان آتی ہو۔[1]
- 1939ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں جرمنی نے پہلی بار برطانیا پرفضائی حملہ کیا۔[2]
- 1949ء – پاکستان نے امریکی صدر ٹرو مین کے پیغام کے بعد اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی تجویز مان لی۔[2]
- 1950ء – جنرل محمد ایوب خان کو پاک فوج کے کمانڈر اِن چیف کا عہدہ سونپا گیا وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی تھے۔[2]
- 1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ءکا آغاز ہوا۔[2]
- 1986ء – کراچی میں کمانڈوایکشن کے بعد، اغواء شدہ پین امریکن طیارہ بازیاب کرالیا گیا۔[2]
- 1991ء – روس نے ایسٹونیا کی آزادی کو قبول کیا۔[2]
- 2008ء – پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد۔ آصف علی زرداری481 ووٹ لے کر صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
ولادت
[ترمیم]- 1766ء – جان ڈالٹن، برطانوی کیمیا دان، (و۔ 1844ء)
- 1860ء – جین ایڈمز، امریکی ماہر سماجیات اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1935ء)
- 1876ء – جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ، اسکاٹی طبیب اور ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1935ء)
- 1892ء – اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن، انگریز اسکاٹی ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1965ء)
- 1906ء – گرہارڈہرز برگ، فرانسیسی ارجنٹائنی ماہر فعلیات اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1987ء)
- 1913ء – جولی گبسن، امریکی اداکارہ
- 1929ء – یش جوہر، بھارتی فلم نگار، بانی دھرمہ پروڈکشنز (و۔ 2005ء)
- 1939ء – سسوموٹونیگوا، جاپانی ماہر حیاتیات، نوبل انعام lیافتہ
- 1943ء – رچرڈ جے رابرٹ، انگریز ماہر حیایات، نوبل انعام یافتہ
- 1947ء – جین کورٹن، امریکی اداکارہ اور مزاحیہ
- 1963ء – گیرت وائلڈرز، اسلام خالف ڈچ وکیل و سیاست دان
- 1964ء – روزی پیریز، امریکی اداکارہ، رقاصہ اور ہدایت کار
- 1968ء – سعید انور، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1972ء – ادریس ایلبا، انگریز اداکار
وفات
[ترمیم]- 1907ء – سلی پریدہم، فرانسیسی شاعر اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ (پ. 1839ء)
- 1990ء – لین ہٹن، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور سپاہی (پ۔ 1916ء)
- 1998ء – اکیرا کروساوا، جاپانی ہدایت کار اور فلم نگار (پ۔ 1910ء)
- 2007ء – لوچانو پاواروتی، اطالوی گلوکار (پ۔ 1935ء)