31 مئی
Appearance
29 مئی | 30 مئی | 31 مئی | 1 جون | 2 جون |
واقعات
[ترمیم]- 526ء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1935ء - کوئٹہ میں 7.7 کی شدت کے زلزلے سے 40,000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1970ء - پیرو میں 7.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس میں 66,794 اور 70,000 کے درمیان ہلاک اور 50,000 زخمی ہوئے۔
- 2017ء - کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب رش کے اوقات میں ایک پرہجوم چوراہے پر ایک کار بم دھماکہ ہوا، جس میں 90 سے زیادہ افراد ہلاک اور 463 زخمی ہوئے۔
- 1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1162ء - چنگیز خان، منگول سلطنت کے بانی اور پہلے سردار
- 1898ء - خواجہ شہاب الدین، خیبر پختونخوا کے گورنر
- 1930ء - کلنٹ ایسٹووڈ، امریکی اداکار و فلمساز
- 1965ء - بروک شیلڈز، امریکی اداکارہ
- 1976ء - کولن فیرل، آئرش اداکار
وفات
[ترمیم]- 1954ء - اصغر علی روحی، عربی و فارسی کے ادیب اور شاعر
- 1976ء – عبد العزیز مراد آبادی، بھارتی سنی عالم دین، الجامعۃ الاشرفیہ کے بانی (پ۔1894ء)
- 1999ء – عنایت حسین بھٹی، پاکستانی گلوکار، فنکار، ہدایتکار اور کالم نگار
- 2023ء – ویلایانی ارجنن ، ہندوستانی مصنف، اسکالر اور ماہر لسانیات
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1979ء زمبابوے نے آزادی کا اعلان کیا [1]
- انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"