28 جولائی
Appearance
26 جولائی | 27 جولائی | 28 جولائی | 29 جولائی | 30 جولائی |
واقعات
[ترمیم]- 2005ء آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا [1]
- 1976ء چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق [1]
- 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے [1]
- 1943ء اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا [1]
- 1914ء آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز [1]
- 1976ء - تانگشان زلزلہ جس کی پیمائش 7.8 اور 8.2 شدت کے درمیان تھی عوامی جمہوریہ چین میں تانگشان کو تباہ کر گیا، جس میں 242,769 ہلاک اور 164,851 زخمی ہوئے۔
- 2010ء - پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
- 2017ء - پاکستان کے وزیر اعظم، نواز شریف کو بدعنوانی کے الزامات کا مجرم قرار دینے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات عہدے سے نااہل قرار دے دیا۔
ولادت
[ترمیم]- 1846ء - محمد علی مونگیری، برصغیر میں نظام تعلیم کی اصلاح کی معروف تحریک ندوۃ العلماء کے ناظم اول۔
- 1946ء - معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں [1]
- - 1916ء - ڈیوڈ براؤن، امریکی فلمساز (وفات: 2010ء)
- - 1931ء - جونی مارٹن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1992ء)
- - 1946ء - فہمیدہ ریاض، پاکستانی مصنف اور حقوقِ نسواں کی علمبردار
- دھنوش بھارتی اداکار و گلوکار
- 1165ء - ابن عربی، اندلس کے عرب اسکالر، صوفیانہ، شاعر اور فلسفی، اسلامی فکر کے اندر انتہائی بااثر۔
- 1974ء - الیکسس سیپراس، یونان کا وزیر اعظم
- [[]1972ء] - عائشہ جھلکا، بھارتی فلمی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- - 2001ء - احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف
- - 1972ء - ڈاکٹر عبد الستار صدیقی، اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق بمقام الہ آباد، بھارت
- 2002ء - آرچر جان پورٹر مارٹن، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- - پیرو کا یوم آزادی
- آسٹریلیا کے اسکولوں میں درختوں کے بوائی کا دن
- عالمی یوم ہیپا ٹائٹس