مندرجات کا رخ کریں

19 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
17 دسمبر 18 دسمبر 19 دسمبر 20 دسمبر 21 دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1984ء - جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم کروایا۔ اس ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔
  • 2001ء - نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا ۔[1]
  • 1998ء - امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا۔[1]
  • 1984ء - برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خود مختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔[1]
  • 1950ء - گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا ۔[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • 1998ء۔ پروفیسر ڈاکٹر عبادت بریلوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور اردو نقاد، محقق، معلم، خاکہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے
  • 2005ء۔ عذرا شیروانی   پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں ان کا کیریئر 35 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے جس میں انھوں نے مختلف کردار ادا کیے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو