مندرجات کا رخ کریں

17 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
15 دسمبر 16 دسمبر 17 دسمبر 18 دسمبر 19 دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1970ء - پاکستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2004ء - وزیر اعظم شوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا ۔[1]
  • 1992ء - امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کیے ۔[1]
  • 1962ء - لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی ۔[1]
  • 1920ء - محمڈن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا ۔[1]
  • 1903ء - رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا ۔[1]
  • 1777ء - فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا ۔[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

٭2002ء، محمد حمید اللہ، جیکسن ول، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا

٭2015ء کمال احمد رضوی پاکستان کے نامور اداکار، ڈراما نگار اور نقاد

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو