مندرجات کا رخ کریں

ہیکاتھون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک ہیکاتھون کا منظر

ہیکاتھون (انگریزی: Hackathon)، جسے متبادلًا ہیک ڈے، ہیک فیسٹ یا کوڈ فیسٹ بھی کہا جاتا ہے، ایک ایک موقع ہوتا ہے جس میں لوگ مشترکہ اور جلدی سے انجینئرنگ کے منصوبے انجام دیتے ہیں، جو 24 سے 48 گھنٹوں پر محیط ہو سکتے ہیں۔ یہ منصوبہ جات عمومًا فعال سوفٹ ویئر ترقی کی حکمت عملی سے انجام پاتے ہیں۔ ان مواقع پر سوفٹ ویئر باہمی گفتگو اور ذہنی زور آزمائی سے کام لیتے ہیں۔

مثال

[ترمیم]

آسیان - بھارت ہیکاتھون کو یہاں کے وزارت تعلیم نے 2 سے 4 فروری 2020ء کو وزارت خارجہ کے تعاون سے آرگنائز کیا۔ آل انڈیا کونسل برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن )اے آئی سی ٹی ای( نے اس اہم اقدام کو تمام دس آسیان کی نوڈل ایجنسیوں کی مدد سے نافذ کیا جن میں ان ممالک کی وزارت تعلیم اور ممتاز یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ ہیکاتھون نومبر 02 22ء میں بنکاک میں 21 ویں آسیان - ہندوستان سمٹ میں وزیر اعظم کے اعالن سے وجود میں آیا ہے۔ .0 ہیکاتھون کا افتتاح یکم فروری کو وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھلایر 'نشانک' نے آسیان اور ہندوستان کے دیگر معززین کے ہمراہ کیا۔ 61 گھنٹوں تک، 22 آسیان ممالک اور ہندوستان کے 662 طلباء اور 222 اساتذہ نے مل کر آن الئن کام کیا اور 22 مسائل کے حل کے لئے 55 ٹیموں کی صورت میں مقابلہ کیا۔ مسئلے کے بیانات میں دو اہم موضوعات کا احاطہ کیا گیا تھا - بلیو اکانومی اور تعلیم۔ ہر ٹیم کے کثیر القومی کردار کا مقصد باہمی تعاون کے جذبے کو فروغ دینا تھا، جس میں شرکاء کو متنوع ثقافتوں، اقدار اور کام کی اخلاقیات سے آشنا کرنا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]