مندرجات کا رخ کریں

وارن بافیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وارن بافیٹ
(انگریزی میں: Warren Buffett ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وارن بافیٹ، مئی 6, 2005

معلومات شخصیت
پیدائش (1930-08-30) اگست 30, 1930 (عمر 94 برس)
اوماہا، نیبراس کا، ریاستہائے متحدہ امریکا
رہائش اوماہا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
مذہب لامعرفت
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سوسن بافیٹ (شادی 1952–2004; وفات)
آسٹرڈ مینکس (شادی. 2006)[1]
اولاد سوسن ایلس بافیٹ
ہاورڈ گراہم بافیٹ
پیٹر اینڈریو بافیٹ
مناصب
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1970 
عملی زندگی
تعليم معاشیات میں ماسٹر آف سائنس
مادر علمی نبراسکا-لنکن یونیورسٹی
کولمبیا بزنس اسکول
تخصص تعلیم business administration ،معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی ،ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ چیئرمین اور سی ای او
برکشائر ہیتھوے
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1951–تا حال
تنخواہ US$100,000[2]
کل دولت Increase US$ 58.5 ارب (2013)[3]
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی  [6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وارن ایڈورڈ بافیٹ (Warren Edward Buffett) (تلفظ: /ˈbʌfɨt/) ایک امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخص ہے۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ بافیٹ برکشائر ہیتھوے کا چیئرمین، سی ای او اور کا سب سے بڑا حصہ دار ہے۔[7] وارن بافیٹ 2008 میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر فہرست تھا۔[8] 2012 میں امریکی میگزین ٹائم نے بافیٹک کو دنیا کے بااثر ترین لوگوں میں سے ایک شمار کیا۔[9]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jeff Bailey، Eric Dash (ستمبر 1, 2006)۔ "How Does Warren Buffett Get Married? Frugally, It Turns Out"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی، 2008 
  2. "Warren E Buffett, CEO Compensation"۔ Forbes۔ مارچ 30, 2006۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 23, 2009 
  3. "Warren Buffett"۔ Forbes۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014 
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13509178t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/64877411
  6. https://obamawhitehouse.archives.gov/campaign/medal-of-freedom
  7. "The Greatest Investors: Warren Buffett"۔ Investopedia.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 6, 2009 
  8. "The World's Billionaires"۔ Forbes۔ مارچ 11, 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 28, 2010 
  9. "The 100 Most Influential People In The World"۔ Time۔ اپریل 18, 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014