لمعان
Appearance
luminescence نورانیت؛ لمعان؛ تزہر؛ روشنی کا اخراج جو براہ راست تابش کے باعث نہ ہو اور تاباں اجسام کے درجۂ حرارت سے کم درجہ پر واقع ہو، جیسا کہ عارضی تزہر یا درخشندگی یا فلوریت (fluorescence) اور مستقل تزہر یا درخشندگی یا فارسفوریت (phosphorescence) کے معاملے میں ہے؛ روشنی جو اس طرح پیدا کی جائے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان