ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
Appearance
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | اکتوبر 28، 1998 |
صدر دفتر | واشنگٹن ڈی سی |
ملازمین | 15+ |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | http://www.uscirf.gov/ |
ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (انگریزی: United States Commission on International Religious Freedom) امریکا کی وفاقی حکومت کی ایک کمیشن ہے جسے 1998 کے آئینِ بین الاقوامی مذہبی آزادی کے تحت بنایا گیا تھا۔ کمشنروں کو صدر اور ایوان بالا و ایوان نمائندگان (زیریں) میں موجود دونوں سیاسی جماعتوں کی قیادت مقرر کرتے ہیں۔ اس کمیشن کی بنیاد ذمہ داریوں میں بین الاقوامی طور پر ہو رہیں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے حقائق اور حقیقت حال متعلق نظرثانی کرنا اور صدر، صدر نشینِ ریاست اور کانگریس کو پالیسی سفارشات دینا شامل ہیں۔