روسی سائنس اکادمی
Appearance
ماسکو میں روسی سائنس اکادمی کا صدر دفتر | |
قیام | 1724 |
---|---|
صدر | [1]Gennady Krasnikov |
مقام | روس |
پتہ | لینینسکی پروسپیکٹ 14، ماسکو |
ویب سائٹ | http://www.ras.ru/ |
سائنس کی روسی اکادمی (روسی: Росси́йская акаде́мия нау́к روس کی قومی اکادمی اور سائنسی تحقیقی مجالس کے جال پر مشتمل ہے جو روسی وفاق بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور جس میں دیگر سائنسی اور معاشرتی اکائیاں جیسا کہ کتب خانے، طبع اکائیاں اور شفا خانے شامل ہیں۔