مختلف ڈیوائسز پر جڑیں
ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پسند کی ڈیوائس میں WhatsApp پر کالز کریں۔ کالنگ کی سہولت iOS، Android، Mac، iPad اور Windows ڈیوائسز پر دستیاب ہے۔
لوگوں کی صاف آواز سنیں اور صاف تصویر دیکھیں
مزید جانیںپرانی ڈیوائسز پر یا خراب نیٹ ورک میں بھی آپ کی آڈیو کالز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ HD کوالٹی کی ویڈیو کالز میں کال میں موجود شخص ایسا لگتا ہے جیسے کہ وہ واقعی آپ کے سامنے ہے۔
پرائیویسی برقرار رکھیں
مزید جانیںاینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن آپ کی ذاتی کالز کو آپ کے اور اس شخص کے درمیان محفوظ رکھتی ہے جس سے آپ نے رابطہ کیا ہے۔
ویڈیو ایفیکٹس شامل کریں
اپنی ذاتی سٹائل ظاہر کرنے کیلئے ویڈیو کال کے دوران فلٹر یا بیک گراؤنڈ شامل کریں۔ اصلی نظارہ بنانے کیلئے مختلف آپشنز کو ملا جلا کر استعمال کریں۔





















